ڈربلنگ کے جادوگر اور 1980 کے ماسکو اولمپکس میں آخری مرتبہ ہاکی میں طلائی تمغہ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے رکن محمد شاہد کا گڑگاؤں کے ایک اسپتال میں آج صبح انتقال ہو گیا۔
وہ 56 سال
کے تھے اور گزشتہ کچھ وقت سے جگر کی بیماری میں مبتلا تھے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر کھیل وجے گوئل اور هاكي انڈیا کے صدر نریندر دھروبترا نے شاہد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔